ثانوی خانہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بیٹری یا مورچہ؛ انگریزی : Secondary Cell "تجارتی پیمانے پر ذخیرہ خانے یا جامع خانے یا ثانوی خانے تیار کیے جانے لگے۔"      ( طبیعیات کی داستان، ١٩٤٥ء، ٤٤١ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ صفت 'ثانوی' کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خانہ' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٥ء، میں "طبیعیات کی داستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بیٹری یا مورچہ؛ انگریزی : Secondary Cell "تجارتی پیمانے پر ذخیرہ خانے یا جامع خانے یا ثانوی خانے تیار کیے جانے لگے۔"      ( طبیعیات کی داستان، ١٩٤٥ء، ٤٤١ )

جنس: مذکر